کیا خدا ظالم ہے نعوذ باللہ
سوال
ایک صاحب یہ فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کا ظالم ہونا ممکن بلکہ واقع ہے دلیل یہ دیتے ہیں کہ مثلاً زید نے عمر کو قتل کیا یا کوئی بھی کبیرہ گناہ کیا اور وہ آج سے سو سال پہلے انتقال کر گیا تو یقینی بات ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کو جہنم رسید کرے گا اس کے بعد بکر کا انتقال ہوتا ہے اور بکر کا انتقال زید سے ایک سو سال بعد ہوتا ہے اور کوئی کبیرہ گناہ کیا تو توبہ دونوں میں سے کسی نے نہیں کی تو یہ بھی جہنم میں جائیگا، اب غور طلب بات یہ ہے کہ جب گناہ میں دونوں برابر ہیں تو پھر زید کو سو سال تک عذاب کیوں دیا گیا اور اس کو سو سال کم…
جواب
ظلم کے معنی ہیں ملک غیر میں ناحق تصرف کرنا، تمام مخلوق اللہ تعالیٰ کی ملک ہے لہٰذا خالق مالک اپنی مخلوق مملوک میں جو بھی تصرف کرے گا وہ ظلم نہیں ہو گا، اس کو ظلم کہنا ناواقفیت کی بنا پر ہے، ایسا شخص نہ الفاظ کے مفہوم کو سمجھتا ہے نہ آداب خداوندی سے واقف ہے اس کو لازم ہے کہ توبہ واستغفار کر کے زبان ایسے ناشائستہ کلمات سے بند رکھے ورنہ ایمان سلامت نہیں رہے گا سیدھی بات ہے کہ جس…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔