الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عیسائی کتابیں فروخت کرنا کیا کفر ہے؟

سوال

زید ایک معزز سید خاندان کا فرد ہے، بہت دنوں سے کانگریسی لیڈر اور واعظ بھی ہے، زید کا لڑکا عمر مختلف مدارس میں قدرے عربی تعلیم حاصل کر کے عیسائی مشنری سے مشنری کی چھوٹی چھوٹی کتابیں لے کر عوام میں تقسیم کرتا رہا، کچھ دنوں بعد با ضابطہ عیسائی مذہب قبول کر لیا، اس کا اعلان مستند اخباروں میں شائع ہوا، بستی کے لوگوں نے زید سے باز پرس کی تو اس نے انکار کیا، اور کچھ دنوں بعد خود جا کر عمر کو اپنے ساتھ مکان لے آیا، عمر ایک ہفتہ کے قریب گھر پر رہا اور دو ایک دن کی نماز بھی مسجد میں پڑھی، مشنری میں داخل ہونے کی یہ تاویل کی…

جواب

کسی کو مسلمان یا غیر مسلم قرار دینے کا مدار اصالۃً عقائد پر ہے جس میں اسلام کے بنیادی اصول موجود ہوں اس پر غیر مسلم ہونے کا حکم لگانا آسان نہیں، وعظ کہہ کر نذرانہ لینا کفر نہیں، نہ اس کی وجہ سے اسلام سے خارج ہوتا ہے عیسائیوں کے مذہب کی کتابیں فروخت کرنا جن میں اسلام کی تردید ہو نہایت قبیح اور شرعاً مذموم ہے لیکن کفر کا فتویٰ اس پر نہیں ہو سکتا جب تک کہ یہ ثابت نہ ہو جائے کہ اس…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو