بھگوان سے مدد مانگنا
سوال
ایک شخص ہیں جو صوم وصلوٰۃ کے پابند ہیں، ایک حلف نامہ میں انہوں نے تحریر کیا کہ بھگوان میری مدد کرے، ایسے شخص کیلئے کیا حکم ہے؟
جواب
ایسا کہنے سے توبہ واستغفار کرنا چاہئے صرف خدا سے مدد مانگی جائے، بھگوان کا وہ مفہوم نہیں ہے جو خدا کا مفہوم ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔