کیا ہر دین حق ہے
سوال
زید صوفی افسر پیشتر پاکستان نے تصویر کھینچنے کا آلہ کیمرہ رکھا ہے جس سے بہت سے لوگوں کا گھر اور اپنا فوٹو اور تصویروں سے بھر دیا ہے اور اپنے اختراعی ادلہ ووساوس سے تصویروں کو مباح بنا کر مسلمانوں کو گمراہ بھی کرتا ہے اور نیز گراموفون باجہ اس کے یہاں موجود ہے جس سے عشقیہ غزلیں اور واہیات ابیات بمع اہلِ خانہ خود بھی سنتا ہے اور دوسروں کو بھی سماع کی ترغیب دیتا ہے جو زکوۃ کے معاملہ میں انجل الناس ہے، ہزاروں روپئے جو کہ اس کے بنک میں جمع ہیں ان کا سود بھی کھاتا ہے اسکی بہو بیٹیاں لیڈی فیشن کی قمیص پہنتی ہیں جس سے…
جواب
ایسا شخص نہایت خطرناک ہے، اہلِ اسلام کو اس سے دور رہنا لازم ہے، ورنہ اس کے زہریلے اثرات سے ایمان کا خطرہ ہے، دین اسلام کے علاوہ آج کوئی دین حق موجود نہیں۔ نجات صرف اسلام میں منحصر ہے۔ اللہ تبارک وتعالیٰ کا ارشاد ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔