الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ابلیس کا انکار سجدہ کرنے سے

سوال

خدا تعالیٰ نے فرشتوں کو حضرت آدم علیہ الصلوۃ والسلام کیلئے سجدہ کرنے کا حکم دیا تھا، ایک شخص کہتا ہے کہ ابلیس نے جو سجدہ نہ کیا بہت اچھا کیا، خدا نے سجدہ کا حکم دیگر غلطی کی، ایسے لوگوں کیلئے کیا حکم ہے؟

جواب

آدم علیہ السلام اور سجدہ اور ابلیس کا یہ واقعہ قرآن پاک میں مذکور ہے یہاں مقصود یہ نہیں تھا کہ آدم علیہ السلام کو معبود قرار دیا جائے کیوں کہ یہ تو شرک ہے اور شرک کی مخالفت خود اللہ پاک نے فرمائی ہے پھر اللہ پاک اس کا حکم کیوں دیتے، ابلیس کا انکار اللہ کے حکم کا انکار تھا جس کی وجہ سے وہ ملعون اور جہنمی ہوا، اللہ پاک کے متعلق غلط حکم دینے کا قول انتہائی خطرناک ہے اس سے ایمان…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو