حلال کو حرام سمجھنا
سوال
ایک امام صاحب حلال کو حرام کہتے ہیں اور حرام کو بھی حلال کہتے ہیں، تو اس کی اقتداء ٹھیک ہے یا نہیں اس کا کیا حکم ہے؟
جواب
جو شے حرام لعینہ ہو اور اس کی حرمت قطعی الثبوت اور قطعی الدلالت نصوص سے ثابت ہو اس کو حلال اعتقاد کرنا کفر ہے اسی طرح اس کے عکس کا حکم ہے اگر اس شے کی حرمت لعینہ نہیں یا قطعی الثبوت نہیں یا قطعی الدلالت نہیں تو اس کا حلال سمجھنا کفر نہیں بلکہ فسق ہے بہر دوصورت جس امام کی یہ حالت ہو وہ امامت کے لائق نہیں ہے اس کا امامت سے علیحدہ کر کے کسی دوسرے پابندِ شرع اور اہل حق کو امام…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔