الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا حنفی مسلک قبول اسلام سے مانع ہے؟

سوال

مولوی سراج احمد فیروز آبادی نے اپنا نام فرضی مہاشے رام نرائن سکسینہ مناظر آریہ سماج کہا، اور امام ابو حنیفہ پر اعتراض کئے ہیں، اور کہتے ہیں کہ میں مسلمان ہو جاتا مگر امام ابو حنیفہ کے مسائل کی وجہ سے مسلمان نہیں ہوتا، اور لکھا ہے کہ امام صاحب کہتے ہیں، کہ عورت کی شرمگاہ کی رطوبت پاک ہے، مردہ یا چوپایہ سے جو بدکاری کرے تو روزہ کا کفارہ نہیں۔

جواب

اس شخص کو امام ابو حنیفہ کے مذہب میں خرابی اور برائی نظر آئی، امام مالک، امام شافعی امام احمد کے مذہب میں تو کوئی خرابی نظر نہیں آئی، تو سلامتی کا راستہ یہ ہے کہ جس مذہب میں خرابی اور برائی نظر نہ آئے اس کو قبول کرلے، امام بخاری، امام مسلم، ابن تیمیہ وغیرہ جن کا مذہب پسند ہو اسی کو اختیار کرلے، جب وہ اسلام میں داخل ہو جائے گا اور کسی بھی امام کے مسلک کو اختیار کریگا، تو انشاء…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو