الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

غیر مسلم کس طرح مسلمان ہوتا ہے؟

سوال

عرض ہے کہ آج سے الحم سال قبل مجھے کچھ عجیب سا جلوہ ونور دکھائی دیا یعنی میں ایک غیر اسلامی گھرانہ سے تعلق رکھتا ہوں، لیکن میرے جتنے بھی دوست ہیں، وہ سب مسلم ہیں، میرے ان لوگوں کے ساتھ رہنے اور ان لوگوں کو وقت پر نماز ادا کرتے ہوئے دیکھ کر دل میں بھی ایک خواہش پیدا ہوئی کہ کاش اگر میں بھی مسلمان ہوتا تو آج اللہ تعالیٰ کی اس طرح عبادت کرتا، پس مولوی صاحب اس ہی رات میں مجھے خواب میں ایک نور سا نظر آیا خدا کا اور مجھے ایسا محسوس ہوا کہ میں بھی مسلم ہوں، اذان کا وقت ہورہا ہے، میں بھی اوروں کی طرح وضو کر کے نماز کے لئے…

جواب

آدمی مسلمان کسی کے کرنے سے نہیں ہوا کرتا بلکہ جب وہ اپنے خیالات (عقائد) اللہ ورسول کے حکم کے مطابق وموافق کرلے اور غلط خیالات وعقائد کو دل سے نکال دے تو وہ مسلمان ہو جاتا ہے۔ پھر آہستہ آہستہ دین سیکھتا رہے، دین اسلام کوئی ایسی برادری نہیں کہ جب برادری والے چاہیں اس کو داخل کر لیں، جب چاہیں خارج کر دیں، اگر آپ نے خدا کو ایک مان لیا، ہر قسم کے شرک سے توبہ کر لی اور اس کے بھیجے…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو