الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تجدید ایمان کا طریقہ

سوال

احقر کے عریضہ کے جواب میں حضرت والا نے تحریر فرمایا کہ کسی قول یا فعل کی وجہ سے اگر آدمی اسلام سے خارج ہو جائے تو ایسے شخص کو تجدید ایمان کیساتھ موجبات کفر سے براءت بھی ضروری ہے، اسکی تشریح مطلوب ہے۔ (۱) تجدید ایمان کا کیا مطلب ہے اور کیا طریقہ ہے؟ (۲) موجبات کفر سے کیا مراد ہے اور وہ کیا کیا ہیں؟ (۳) اگر زکوۃ ادا کر چکا ہے تو کیا دوبارہ ادا کرنا ہوگا، جبکہ استطاعت ہو؟

جواب

(۱) کلمہ شہادت زبان سے ادا کرے اور دل سے اس کی تصدیق کرے جس چیز سے انکار کی بناء پر ایمان سے خارج ہو گیا تھا اس کا اقرار کرے اگر اسلام سے خارج ہو کر مثلاً عیسائیت کو اختیار کر لیا تھا تو اس سے بیزاری اور براءت کرے۔ (۲)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو