تجدید ایمان کا طریقہ
سوال
میں ۳۶ سالہ غیر شادی شدہ مسلم ہوں، بار بار یہ خیال آتا ہے کہ تجدید ایمان کر لیا جائے، تو بہتر ہے کیونکہ ایمان بہت ہی بڑی دولت ہے، پہلے مجھے دین سے اتنا لگاؤ نہیں تھا، اور ہمارے گھر میں پہلے سے بدعتی رسمیں چلی آرہی ہیں، شافعی مسلک کے مطابق تجدید ایمان کا طریقہ کیا ہے؟
جواب
حدیث پاک میں تجدید ایمان کی تاکید آئی ہے، ہر شخص کو اس پر عمل کرنا چاہئے، لا إله إلا الله کثرت سے پڑھنا چاہئے اس سے ایمان تازہ ہوتا ہے:” امنت بالله وملائكته وكتبه ورسله واليوم الآخر والقدر خيره وشره من الله تعالى والبعث بعد الموت“ کا قلب میں استحضار اور زبان سے اقرار بھی تجدید ایمان کے لئے مفید ہے، پانچ وقت مسجد میں جا کر خدائے پاک کی عظمت کے تصور کے ساتھ نماز کا ادا کرنا بھی…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔