الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ضروریات دین کی تفصیل

سوال

ضروریات دین کتنی چیزوں کو کہتے ہیں؟

جواب

ضروریات دین ان چیزوں کو کہتے ہیں جن کا حضرت رسول مقبول ﷺ کے دین سے ہونا قطعی اور یقینی ہو، اور حد تواتر وشہرت عام تک پہونچ چکا ہو، حتیٰ کہ عوام بھی جانتے ہوں کہ یہ چیزیں نبی اکرم ﷺ کے دین سے ہیں جیسے توحید، رسالت ختم نبوت، حیات بعد الموت، سزا وجزاء اعمال، نماز، زکوۃ کی فرضیت، شراب اور سود کی حرمت (کذا فی اکفار الملحدین)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو