شیعہ کے سنی ہونے کا طریقہ
سوال
میں بنام ذہانت رضا ایک مسلم شیعہ گھرانے کا ہوں میری عمر قریب ۲۲ سال ہے، اور میں بغیر کسی ڈر وخوف یا دباؤ کے اپنی مرضی سے سنی ہونا چاہتا ہوں، کیونکہ سنی مذہب ہی صحیح مذہب ہے، اور شیعہ مذہب اور اس کے طور طریق صحیح نہیں ہیں، میرا اپنا عقیدہ ایمان خداوند کریم اور ان کے بھیجے ہوئے نبی محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے چار صحابی حضرت عمر فاروق اعظم، حضرت ابو بکر صدیق، حضرت عثمان غنی، حضرت علی کرم اللہ وجہہ اور قرآن، پانچوں وقت کی نماز، روزے، زکوۃ، حج پر پورا پختہ ایمان ہے، اور اللہ…
جواب
قرآن کریم حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے خلفاء راشدین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے متعلق شیعوں کے جو غلط عقائد ہیں، ان سے براءت اور توبہ کر کے اہل سنت والجماعت کے عقائد کو اختیار کر لینے سے اور انکے مطابق عمل کرنے سے آدمی سنی ہو جاتا ہے، آپنے جو عقائد سوال میں تحریر کئے ہیں وہ اہل سنت والجماعت کے ہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔