الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

Понятие сиясата (политики) в исламе

سوال

عبارت کتاب سیرت خاتم الانبیاء مؤلفہ حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحب دیوبندی مدظلہ مقیم حال کراچی (پاکستان) (الف) وہ مذہب ہی کامل نہیں جس میں سیاست نہ ہو، وہ سیاست مکمل نہیں، جس کے ساتھ تلوار نہ ہو وغیرہ، عبارت کے تحت عرض ہے کہ دین اسلام میں سیاست کیا ہے؟ اور یہاں ہندوستان میں کس سیاست کی ضرورت ہے؟ (ب) سیاست مکمل کیا ہے؟ اب اس کے ساتھ کون سی تلوار کی ضرورت ہے؟ (۲)

جواب

(۱۲-۱) سیاست کا حاصل یہ ہے کہ مخلوق کی اصلاح اس طرح کی جائے کہ اس کو دنیا اور آخرت میں نجات حاصل ہو، یہ سیاست خاصةً وعامة، ظاہر و باطناً حضرات انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام کا منصب ہے، خاصةً وعامۂ ظاہراً سلاطین کا منصب ہے، اور باطناً علماء کرام کا منصب ہے، یہ تو سیاست کا عمومی اطلاق ہے یا خصوصی اطلاق زجر و تادیب پر بھی ہوتا ہے، گو اس میں کبھی قتل تک نوبت پہنچ جائے، اس کا حق…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو