Публикация списка согласованных фетв
سوال
مابین بریلوی اور دیوبندی کے بہت سے مسئلوں میں اتفاق پایا جاتا ہے، جو چالیس بدعت ہیں، اور فتاوی اعلیٰ حضرت دیکھنے سے معلوم ہوتا ہے، اب ایسی کتابوں کو کون حضرات خرید سکتے ہیں، دیکھا جاتا ہے کہ آج کل مذہبی کتب کی خریداری بہت ہی کم ہو گئی ہے، نیم ملا انہیں متفقہ مسئلوں کو عوام الناس میں مختلف عنوان کو بیان کر کے لوگوں کو یہی سمجھاتے ہیں کہ دیو بندیوں کے نزدیک ناجائز اور بدعت ہے لیکن بریلویوں کے نزدیک مستحب اور کار ثواب ہے، اس لئے اگر ان ہی مسئلوں کو دو تین صفحوں میں بہشتی زیور کے مسئلوں کی طرح تحریر کیا جائے تو شاید…
جواب
اس قسم کے متعدد رسالے شائع بھی ہو چکے ہیں، جن میں وہ مسائل بیان کئے گئے ہیں، جو دونوں کے نزدیک یکساں ہیں لیکن اگر اختلاف فروعی ہو تو یہ تدبیر مفید ہے، احمد رضا خاں صاحب تو علمائے دیوبند سے اپنا اختلاف اصولی یعنی کفر و اسلام کا اختلاف اپنی کتابوں میں لکھتے ہیں، اکابر دیو بند کا نام لے کر صاف صاف لکھا ہے، کہ یہ کافر ہیں، جوان کو کافر نہ مانے یا ان کے کفر میں شک کرے وہ بھی کافر…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔