Книга «Ду ислам» Гуляма Джилани Барка
سوال
کتاب” دو اسلام غلام جیلانی برق مصنف ہے، یہ کتاب پڑھنی جائز ہے یا نہیں؟ جو حدیثوں کے متعلق لکھا ہے، یہ صحیح ہے یا نہیں؟ کتاب دو اسلام کے جواب میں مولانا طیب صاحب نے لکھا ہے، کہ اگر لکھی ہے تو آگاہ فرمائیں؟
جواب
ڈاکٹر غلام جیلانی برق کی کتاب ” دو اسلام میں حضور اکرم ﷺ کی بیان فرمودہ سراپا ہدایت احادیث کو نا قابل اعتبار قرار دیکر مذاق اُڑایا گیا ہے، جو کہ انتہائی درجہ کی گمراہی اور بد دینی ہے، مسلمانوں کو ہرگز اسکا مطالعہ نہیں کرنا چاہئے، ورنہ اگر اس پر اعتماد کیا تو دین تباہ ہو جائیگا، اس کی ایک اور کتاب ” دو قرآن وہ بھی بد دینی پیدا کرنے والی کتاب ہے مولانا طیب صاحب مہتمم دارالعلوم…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔