رد شیعہ اور داہل ہنود میں کونسی کتاب معتبر ہے
سوال
رد شیعہ اور رد ہنود میں کونسی کتاب کا مطالعہ کیا جائے نام تحریر فرماویں؟
جواب
رد شیعہ میں تحفہ اثنا عشریہ، ہدیۃ الشیعہ، ہدایۃ الشیعہ، ہدایۃ الرشید کا مطالعہ مفید ہوگا، یہ کتابیں اعلی علمی مضامین پر مشتمل ہیں، اور داہل ہنود میں، قبلہ نما، انتصار الاسلام، رد تناسخ ہے کفر توڑ وغیرہ مفید ہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔