Границы поддержания и разрыва родственных связей
سوال
میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ صلہ رحمی اور قطع کا معیار انتخاب اور حدود کیا ہیں؟ صلہ رحمی کے حدود کہاں سے ختم ہوتے ہیں، اور قطع رحمی کے حدود کہاں سے شروع ہوتے ہیں؟ جن کو قرآن وحدیث کی روشنی میں جاننا چاہتا ہوں، معاشرتی زندگی میں ہر وقت معاملہ داری کرنے میں اس کی ضرورت پڑتی ہے، اور بندہ ثواب، عذاب کا مستحق ہوتا ہے، اس اہم موضوع پر اگر آپ مناسب سمجھیں تو ایک کتاب کی شکل میں اشاعت فرمائیں، جو بہت بڑی خدمت ہے؟
جواب
صلہ رحمی اور قطع رحمی کے متعلق قرآن کریم اور حدیث شریف میں بہت ترغیب و ترہیب وارد ہوئی، اور مفسرین و شراح نے اسکی تفصیل بھی بیان کی ہے، ترجمہ و تفسیر مظہری بیان القرآن تفسیر حقانی مظاہر حق معارف الحدیث فضل اللہ الصمد بہشتی زیور کے حقوق اور اسلام میں تفصیل مذکور ہے مستقل بیان تصنیف کرنے کی ضرورت نہیں، آپ کو جو صورت پیش آئی ہو اس کو ان سب میں دیکھ لیں، اگر پوری طرح سمجھ میں نہ…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔