الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

Книги о насхе и мансухе на урду

سوال

آپ کا جواب ٫۵۸۷ مورخہ ۸۸/۶/۱۷ھ ملا، شکریہ، آپ نے تحریر فرمایا ہے کہ اس مسئلہ پر مستقل کتابیں تصنیف کی گئی ہیں، جن میں نسخ کی تعریف، ناسخ کے اقسام، منسوخ کے احکام درج ہیں، براہ کرم ان کتب کے نام جو اردو میں ہوں تحریر فرمائیں؟

جواب

”کتاب الاعتبار في الناسخ والمنسوخ من الآثار ملا حازمی کی تصنیف عربی میں ہے، حیدر آباد میں طبع ہوئی افادة الشيوخ بمقدار الناسخ والمنسوخ‘ نواب صدیق حسن صاحب کی فارسی میں ہے الفوز الکبیر حضرت شاہ ولی اللہ صاحب محدث دہلوی کی ہے، اصل فارسی میں ہے اس کا ترجمہ عربی میں بھی ہوا ہے، اور اردو میں بھی ہوا ہے، اس میں بھی یہ بحث موجود ہے، اگر چہ یہ کتاب مستقلاً محض نسخ کے بیان کے لئے نہیں…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو