Цепное письмо с молитвой о благополучии
سوال
آج کل ایک مضمون پوسٹ کارڈوں کے ذریعہ چل رہا ہے، جس کی ایک کاپی اس عریضہ کے ہمراہ ارسال خدمت کر رہا ہوں، اب سے قبل حضرت سہارنپوری نے ایک اشتہار (فرمان مصطفوی) کی بابت تردید فرمائی تھی، اور یہ ارشاد فر مایا تھا کہ یہودی یا غیر مسلم کی کارروائی ہے ” تذکرۃ الخلیل، ص۲۰۳ر پر تحریر ہے، آج کل یہ کارڈوں کا سلسلہ چل رہا ہے، اسکے مضمون کا چھٹا نمبر بعض کارڈوں میں تحریر ہوتا ہے، اور بعض میں نہیں ہوتا، نمونہ مضمون یہ ہے تاریخ روانگی کے ارا پریل ۴۸ هه تاریخ وصولی ۱۷ را پریل ۴۸ هه اے پروردگار عالم ہمارے اور اپنی سب مخلوق پر رحم…
جواب
دعائے عافیت بہت مبارک اور بہتر چیز ہے، احادیث میں اس کی ترغیب و تاکید آئی ہے، لہذا ہر شخص کو اس کا اہتمام چاہئے لیکن نو کا پیاں لکھنا کوئی شرعی امر نہیں، جس کے ترک پر کوئی وعید یا نحوست ہو، بلکہ وکٹوریہ اور نپولین کا کوئی قول فعل، اعتقاد شرعی حجت نہیں، جس سے کوئی مسلم استدلال کرے بلکہ اس کے لئے ایسی خرافات کو استدلال میں پیش کرنا عار اور بے غیرتی کی بات ہے، اس کے لئے تو قرآن…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔