الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

Книга для изучения обязательного религиозного знания

سوال

وہ کونسی کتاب ہے جس سے یہ معلوم ہو سکے کہ ہر مسلمان پر اس قدر علم دین سیکھنا فرض ہے، آپ مجھے مشورہ دیجئے، میرے پاس وقت بہت کم ہے لیکن دین کی معلومات کرنے کا بہت شوق ہے، اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔

جواب

آپ کے جذبات سے دل بہت خوش ہوا کہ آپ اپنی مصروفیت کے باوجود علم دین سیکھنے کا فریضہ ادا کرنا چاہتے ہیں، اور آپ کے پاس اتنا وقت نہیں کہ علماء کی خدمت میں جا کر پڑھیں، بہتر یہ ہے کہ آپ تعلیم الاسلام کے سب حصے کسی سے پڑھ لیں، رات دن میں تھوڑا تھوڑا وقت نکال کر اگر کچھ سمجھ کر پڑھ لیں گے تو آپ کو عقائد عبادات کا ضروری علم حاصل ہو جائے گا، اس کے ساتھ بہشتی زیور کے سب حصے پڑھ لیں تو…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو