الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

Вынесение неверной фетвы и непринятие фетвы

سوال

اگر شرعاً ہندہ کو زید کے مال ومتاع سے کچھ حصہ اور مہر بھی ملتا ہے اور پھر کوئی شخص اس کا انکار یا رد کر دے یا اس کے خلاف اپنی خواہش نفسانی کے واسطے فتویٰ دے تو شرعاً ایسے آدمی پر کیا جرم عائد ہوتا ہے اور کیا ایسے آدمی کے پیچھے نماز جائز ہے؟ جواب بحوالہ لکھیں۔

جواب

شرعی فتوی کو بلا دلیل رد کرنا اور نہ ماننا سخت گناہ ہے۔ اگر کوئی اس فتویٰ شرعیہ کا استخفاف کر کے توہین و تحقیر کرے گا تو یہ کفر ہے کہ تحقیر شریعت کو بھی مستلزم ہے اور جان بوجھکر خواہش نفسانی کی وجہ سے خلاف شرع فتوی دینا اور مستحق کو محروم کرنا بڑا ظلم اور کبیرہ گناہ ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو