Вынесение ханафитским муфтием фетвы по шафиитскому мазхабу
سوال
کیا شافعی المسلک مفتی حنفی مسلک کے مطابق اور حنفی المسلک مفتی شافعی المسلک کے مطابق فتوے دے سکتا ہے؟
جواب
اگر کسی مفتی سے سوال کیا کہ فلاں مسئلہ میں حضرت امام شافعی کا کیا فتویٰ ہے تو حنفی مفتی کو چاہئے کہ جواب اس طرح دے کہ حضرت امام ابو حنیفہ کا فتویٰ یہ ہے (کسی شافعی کو امام شافعی کا فتویٰ پوچھنا ہو تو شافعیہ سے پوچھے)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔