Выносить фетву по книге, не имея учителя
سوال
عالم مجتہد کون ہے اگر کوئی ناظرہ قرآن شریف پڑھ کر چند کتب فقہ کی پڑھ لے وہ عالم مجتہد میں داخل ہے کہ نہیں؟ بینوانو تجروا!
جواب
وہ عالم مجتہد نہیں۔ اجتہاد تو بڑا درجہ ہے ایسے شخص کے لئے تو یہ بھی حق نہیں کہ معمولی مسائل روز مرہ میں فتویٰ بتا سکے کہ کس قول پر فتوی ہے۔ مجتہدین کے طبقات متعدد ومتفاوت ہیں۔ ہر طبقہ کی تعریف علیحدہ ہے۔ تفصیل مطلوب ہو تو رد المحتار النافع الكبير عقود رسم المفتی وغیرہ مطالعہ کیجئے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔