Может ли выносить фетву человек без религиозного образования
سوال
قاضی صاحب نے جنہوں نے کسی دینی درسگاہ میں تعلیم نہیں پائی بلکہ رڑکی کی انجینئرنگ اسکول میں تعلیم پا کر بوجہ جعلی سند پیش کرنے ملازمت سے محروم رہ کر عطاری کی دوکان کرتے ہیں، شرعی فتوی دے سکتے ہیں اور وہ کہاں تک شرعاً درست ہے؟
جواب
بلا علم کے مسئلہ بتانا شرعاً حرام اور کبیرہ گناہ ہے لیکن اگر مسئلہ معلوم ہو تو مسئلہ بتلانے کے لئے سند کا ہونا ضروری نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔