کمہار سے لوٹے لینا بلا قیمت
سوال
بعض دیہات کی افتادہ زمین سے کمہار مٹی لیجاتے ہیں، اور گاؤں والے ان سے لوٹے یا اور برتن اس اجرت پر مقرر کر لیتے ہیں، اور یہ لوٹے مسجد میں استعمال کئے جاتے ہیں، تو یہ جائز ہے یا نہیں؟
جواب
اگر گاؤں والے اس زمین کے مالک ہیں، اور وہ مٹی کمہاروں کے ہاتھ فروخت کرتے ہیں اور کمہار قیمت میں لوٹے وغیرہ دیتے ہیں، تو ان لوٹوں کا استعمال درست ہے، اگر مالک نہیں ہیں، تو ان کو کمہاروں سے لوٹے مفت لینے کا کوئی حق نہیں، اور اس صورت میں وہ لوٹے کمہاروں کو لوٹانا ضروری ہیں، گھر میں استعمال کرنا یا مسجد میں دینا جائز نہیں، اگر گاؤں والے مالک ہونے کے بعد تعرض نہیں کرتے تو لوٹے لینا…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔