بلا ٹکٹ ریل میں سفر
سوال
ریل سے بلا ٹکٹ سفر کرنا کیسا ہے، اور بعض لوگ بتلاتے ہیں کہ سہارنپور اور مظفر نگر والی لائن سے چونکہ خاص گورنمنٹ کی ہوگئی ہے، لہذا اس لائن سے بلا ٹکٹ سفر کرنا بلا ریب جائز ہے، اگر اس کے متعلق کوئی تحقیق معلوم ہو، بتلائی جائے؟
جواب
یہ چوری ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔