الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بذریعہ پاس ریل میں سفر کرنا

سوال

جو لوگ ریلوے میں ملازم ہوتے ہیں، ریلوے کا قانون ہے کہ ان کو ایک سال میں کئی مرتبہ مفت پاس ملتا ہے، کہ جہاں چاہیں بلا ٹکٹ کے (پاس دکھا کر) جاسکتے ہیں اب بہت سے لوگ دوسرے کی عورتوں کو اپنی عورت اور دوسروں کے بچوں کو اپنا بچہ بتا کر بغیر ٹکٹ کے سفر کرتے ہیں، اور ان سے روپیہ لے کر اپنی جیب میں رکھتے ہیں، اس طرح کرنے سے ریلوے کا نقصان ہوتا ہے، اس بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟

جواب

یہ طریقہ دھوکہ اور خیانت ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو