بس میں سامان کا کرایہ
سوال
ایک سفر میں پنچایت والے ڈرائیور صاحب اپنی بس میں بٹھا کر لائے، مگر وہ سامان وغیرہ کا ٹکٹ بغیر مفت لانا چاہتے تھے، تو احقر درمیان میں اس مسئلہ کی طرف توجہ دلایا تو مان لیا اور ٹکٹ کاٹا گیا، مگر اس میں چار صندوق اور پلنگ کا ٹکٹ بھول سے رہ گیا، تو اب ان چار صندوق اور پلنگ کا کرایہ جو بھی ہو رہ گیا ہے، اب اس کو مجھے ڈرائیور صاحب کو جو مجھے لا رہے تھے، دینا ضروری ہوگا یا نہیں؟
جواب
اس کا دینا بھی ضروری ہے، جس کا سامان ہے اس کے ذمہ ضروری ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔