چنگی سے مال بچانا
سوال
چنگی اور ریل کے کرایہ سے چوری کرنا جائز ہے یا نہیں؟ یعنی اپنے مال کو ریل میں لائے اور کرایہ نہ دے یا خود آئے یا گارڈ وغیرہ کے ساتھ جائے اور اپنا مال لائے اور چنگی سے چھپا کر لائے تا کہ چنگی نہ دینی پڑے، یا ہے تو بڑھیا مال پیٹی میں اور لکھوا دیا گھٹیا تا کہ چنگی کم لگے؟
جواب
جھوٹ بولنا بھی نا جائز ہے، اور چوری کرنے سے آبروریزی بھی ہوتی ہے، اس سے بچنا بھی واجب ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔