چنگی دینے کا حکم
سوال
تجارتی مال کا محصول و چنگی دونوں دینی چاہئیں یا محض محصول دیدے اور چنگی نہ دے اس لئے کہ اس کی دوکان اسی شہر میں ہے، سنا جاتا ہے کہ چنگی نہ دینی چاہئے؟
جواب
ریل اور ڈاک کا محصول تو دیدیا جائے، اور چنگی ظلماً لی جاتی ہے، اس سے حتی الوسع بچے لیکن دفع ظلم اور حفظ عزت کے لئے جائز ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔