کھجور کارس نکالنے کے لئے اجرت پر دینا
سوال
(۱) کھجور کے درختوں کو رس نکالنے کے لئے کرایہ پر دینا کیسا ہے؟ جب کہ معلوم ہے کہ رس نشہ لانے کی حالت میں فروخت ہوگا؟ (۲) بعض لوگوں نے کھجور کے درختوں کو رس نکالنے کے لئے دیدیا اس شرط پر کہ اس کے بدلہ ایک گھڑی دیدینا یہ کیسا ہے؟
جواب
(۱) منع ہے۔ (۲) منع ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔