الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تاڑی نکالنے کے لئے درخت کو کرایہ پر دینا

سوال

کھجور کے درخت کا پانی جو خاص موسم میں نکالا جاتا ہے، جس کو تاڑی کہتے ہیں، جس میں نشہ ہوتا ہے، تو تاڑی نکالنے کی وجہ سے مالک درخت کا کچھ روپیہ لینا کیسا ہے؟ اور درخت ایسے شخص کو دینا جائز ہے یا نہیں، جو تاڑی کا کاروبار کرتا ہے؟

جواب

درست نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو