تصویر کی اجرت
سوال
میں ٹھیکہ داری کا کام کرتا ہوں، رنگ لوہا جنگلے وغیرہ کا ٹھیکہ بھی میرے ذمہ ہوتا ہے، بعض لوگ مجھ سے تصویر بھی بنواتے ہیں، تو اس کی کمائی میرے لئے جائز ہے یا نہیں؟
جواب
جاندار کی تصویر خود بنانا یا دوسروں کے ذریعہ سے بنوانا، لکڑی یا لوہے وغیرہ پر کھدوانا اپنی مرضی سے یا گاہک کی مرضی سے ہر طرح نا جائز ہے، بنوانے والا گاہک مسلم ہو یا غیر مسلم کسی کی خاطر اجازت نہیں ہے، مگر اس کی وجہ سے بقیہ تمام لوہے کا کام جو کہ جائز ہے شرعاً ناجائز نہیں کہا جائیگا، اور اس کی آمدنی نا جائز نہیں ہو جائے گی اگر تصویر بنانے کی آپ ذمہ داری نہ لیں نہ اس کا معاملہ…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔