الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ناول کرایہ پر دینا

سوال

زید ایک کتب خانہ کھولنا چاہتا ہے،اس میں ناول اور قصہ کہانی کی کتابیں رکھ کر روزانہ کرایہ پر دے گا، تو کتابوں کو کرایہ پر دینا کیسا ہے؟

جواب

فتاوی عالمگیری میں لکھا ہے کہ کتابوں کو کرایہ پر دینا درست نہیں، خواہ وہ کتا بیں کسی ہی ہوں، ناولوں کا دیکھنا تو ایسے ہی مخرب اخلاق ہے، بے شرمی، بے غیرتی اور غیروں سے آشنائی پیدا کرنے کا بڑا محرک ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو