الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تصویر چھاپنے والے پر لیس میں ملازمت

سوال

ہندوستان میں ہزاروں مسلمان پریسوں میں ملازم ہیں، جن کو خبروں کے ساتھ ساتھ تصویریں بھی چھاپنی پڑتی ہیں، اس ملازمت کو کرنا جائز ہے، یا نہیں؟ اور اس کی کمائی کھانا حرام ہے یا نہیں؟

جواب

جاندار کی تصویر چھاپنا اور شائع کرنا شرعاً جائز نہیں اسکی ملازمت بھی نا جائز ہے کیونکہ نا جائز کام کی ملازمت بھی نا جائز ہوتی ہے لیکن اگر پریس مشینوں میں دوسری جائز چیزیں بھی چھاپی جائیں، اور اس کے ساتھ تصویریں بھی ہوں اور تصویریں کم ہوں، اور جائز چیزیں زائد ہوں تو ایسی تمام آمدنی کو نا جائز نہیں قرار دیا جائے گا، اس کی ملازمت خالص جائز ملازمت سے کمتر اور ادنی ہوگی اور خالص نا…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو