الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

محکمہ نسبندی میں ملازمت

سوال

میں محکمہ نسبندی میں ملازم ہوں اس محکمہ میں صاحب اولاد کو زائد تولد کے سلسلہ ختم کرانے کے لئے آپریشن کے کام پر ملازمت کرتا ہوں لہذا یہ کام شرعا جائز ہے یا نہیں اس کی تنخواہ لینا کیسا ہے جو تنخواہ مل چکی ہے اس کے بارے میں کیا حکم ہے مجبوراً یہ کام کرنا پڑے تو کیا حکم ہے؟

جواب

یہ محکمہ اس بنیاد اور نظریہ پر قائم کیا گیا ہے کہ آدمی زیادہ ہو گئے غلہ کم پیدا ہوتا ہے،سب کو راشن پورا نہیں ملتا، جو آدمی پیدا ہو چکے ان کو دنیا سے ختم کرانے میں مفاسد بہت ہیں جن کو برداشت کرنا دشوار ہے، لہذا ایسی صورت اختیار کی جائے کہ آدمی کم پیدا ہوں، تاکہ راشن سب کو ملے یہ نظریہ تعلیمات اسلام کے بالکل خلاف ہے، زمانہ جاہلیت کے لوگ اپنی اولاد کو قتل کر دیا کرتے تھے کہ اگر…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو