بینک کی ملازمت درست ہے یا نہیں؟
سوال
گزارش ہے آج کے دور میں نوکری ملنا محال ہو گیا ہے، خاص طور سے مسلمانوں کو نوکری ملنے میں بہت دقت پیش ہو رہی ہے، ویسے تو مسلمانوں کو نوکری ملتی ہی نہیں ہے، میں ایک تعلیم یافتہ مسلمان ہوں دنیاوی تعلیم کیساتھ ساتھ دینی تعلیم بھی سیکھی ہے، آپ مجھے اس مسئلہ سے آگاہ کیجئے کہ کوئی مسلمان بینک بیمہ کی نوکری کر سکتا ہے یا نہیں؟
جواب
مسلمان کو اس بات پر یقین رکھنا ضروری ہے کہ سب کو روزی دینے والا اللہ پاک ہے، اور حلال روزی کا طلب کرنا اللہ پاک نے فرض قرار دیا ہے، لامحالہ روزی دنیا میں موجود ہے تبھی تو اسکا طلب کرنا فرض فرمایا یہ نہیں ہو سکتا کہ حلال روزی کو وہ معدوم فرمادیں ناپید کر دیں، اور اس کا طلب کرنا فرض لازم کردیں لا يُكَلِّفُ اللَّهَ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا، پ ۳/ ص ۵۰/ آیت ۲۸۶ دشواری جو کچھ پیش…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔