نکاح خوانی
سوال
نکاح پڑھا کر روپیہ لینا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
اگر نکاح پڑھانے والے سے اولاً معاملہ طے کر لیا جائے کہ فلاں جگہ جا کر نکاح پڑھانا ہوگا، اور اس کی اتنی اجرت تم کو دی جاویگی، تو شرط کے موافق اجرت لینا جائز ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔