امامت کی اجرت میں صرف کھانا ہو تو درست نہیں
سوال
زید ایک مسجد میں امامت کرتا ہے، اور اس کو مسجد کی جانب سے صرف کھانا دیا جاتا ہے، تو یہ معاملہ درست ہے یا نہیں؟
جواب
اگر اجرت میں صرف کھانا ہی دیا جاتا ہے تو یہ معاملہ فاسد ہے، اور اگر اجرت میں کھانے کے علاوہ کوئی قلیل یا کثیر تنخواہ بھی ہو تو معاملہ درست ہے، فتاوی عالمگیری میں ہے ”وكل اجارة فيها رزق او علف فهو فاسد اھ اور شامی ج ۵ ص ۳۹ میں ہے، قوله (و كشرط طعام عبد وعلف دابة)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔