الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قاری کے لئے اجرت کی شرط اور مروجہ قرآن خوانی

سوال

(۱) چند افراد پر مشتمل جس میں حفاظ، ناظرہ خواں، بالغ، نابالغ سب ہی ہوتے ہیں، یہ جماعت مختلف اوقات میں دوسرے کے دروازوں پر قرآن خوانی کے لئے جاتے ہیں، قرآن پاک کو ختم کرنے کے بعد اس جماعت کا منتخب آدمی صاحب خانہ سے دریافت کرتا ہے کہ یہ قرآن کس لئے پڑھوایا؟ ایصالِ ثواب کے لئے، برکت کے لئے، مقدمہ میں کامیابی کے لئے، بیماری وغیرہ سے نجات حاصل کرنے کے لئے؟

جواب

(۱) قرآن شریف کی تلاوت عظیم الشان عبادت ہے، صرف اللہ تعالیٰ کو خوش کرنے کیلئے کی جائے، اس پر جو کچھ ثواب ملے وہ جس کو دل چاہے پہنچایا جا سکتا ہے، اس کی تلاوت سے کسی مالی منفعت کی نیت نہ ہونی چاہئے، ورنہ اس کا ثواب نہیں ملے گا، بلکہ مال کے لالچ میں پڑھنے سے عذاب ہوگا، کیونکہ اس کی ممانعت خود قرآن کریم میں ہے، ” ولا تشترو بایاتی ثمناً قليلاً (الاية)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو