الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تعویذ دیکر یا پانی پر دم کر کے اجرت لینا

سوال

تعویذ یا تاگہ دم کر کے کسی ہندو یا مسلمان کو دینا جائز ہے یا نہیں یا پانی پر دم کر کے دینا جائز ہے یا نہیں، اور اس کی اجرت لینا جائز ہے یا نہیں اگر مرض والا بعد آرام کچھ انعام وغیرہ دے تو لینا کیسا ہے؟

جواب

پانی پر دم کر کے یا تاگہ کا گنڈا بنا کر مسلم و غیر مسلم سب کو دینا درست ہے اور سب پر دم کرنا اور پھونک مارنا بھی درست ہے، تعویذ پر آیت لکھ کر دینا مسلم و غیر مسلم سب کو درست ہے، مگر اس طرح کہ ایک کاغذ یا کپڑا اس پر چڑھا دیا جائے، یا موم جامہ کر دیا جائے تا کہ بے وضو یا نا پاک اس کو مس نہ کرے، اور تعویذ گنڈا دینے یا دم کرنے پر اجرت لینا بھی درست ہے بشرطیکہ جانتا ہو اور دھوکہ نہ…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو