الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اجرت پر قرآن خوانی

سوال

بعض ممالک میں دستور ہے کہ دفن میت کے بعد چار یوم یا اور کوئی ایام تعینہ تلک قبر پر رات دن تلاوت قرآن پاک اور دوسرے ادعیہ خوانی کرتے ہیں، اور خاص اہتمام کے ساتھ اس کیلئے اجرت پر پڑھنے والے مقرر کئے جاتے ہیں، اب دریافت طلب امر یہ ہے، کہ ایسا کرنا بحکم شرع شریف کیسا ہے، مع حوالہ تحریر کیجئے؟

جواب

ناجائز ہے پڑھنے والا اور پڑھانے والا دونوں گنہگار ہیں، وہ اجرت حرام ہے، اس کی واپسی ضروری ہے، کذا فی رد المحتار۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو