الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نکاح خوانی کی اجرت

سوال

نکاح پڑھانے والے جو روپیہ سوا روپیہ وغیرہ نکاح میں پڑھانے کا لیتے ہیں، یہ شرعاً جائز ہے کہ نہیں؟

جواب

تنبیہ: واضح ہو کہ عورت مرد اگر گواہوں کے سامنے خود ایجاب وقبول کر لیں تب بھی نکاح شرعا صحیح ہو جائے گا، اگرچہ خطبہ نہ پڑھا ہو، کیونکہ خطبہ پڑھنا صرف مستحب ہے، جیسا کہ مسجد میں ہونا اور جمعہ کے روز ہونا بھی مستحب ہے، اور ترک مستحب سے اصل نکاح تو صحیح ہو جاتا ہے، البتہ مستحب کا ثواب حاصل نہ ہوگا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو