الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

وعظ وتعویذ پر معاوضہ لینا

سوال

تعویذ دے کر یا وعظ کہہ کر روپیہ لینا دینا کیسا ہے؟

جواب

وعظ کہنے کی اگر نوکری کرے، اور تنخواہ مقرر ہو جائے، تو تنخواہ لینا درست ہے، تعویذ اگر جانتا ہے، اور اس میں کوئی بات خلاف شرع نہیں لکھتا تو اس کی اجرت میں روپیہ لینا بھی درست ہے، یہ دونوں مسئلے رد المحتار کی پانچویں جلد میں مذکور ہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو