الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جن بھوت کے علاج پر معاوضہ

سوال

زید خود کو عامل کہتا ہے، اور جن، بھوت، پریت، آسیب، ختم کرنے کا دعویٰ کرتا ہے، اور عقائد دیو بندی رکھتا ہے، کہتا ہے کہ میرے قبضہ میں کئی مؤکل ہیں، جتنے لوگ اس کے پاس پہنچتے ہیں، ہر ایک پر کچھ نہ کچھ اثر بتلاتا ہے، اور ہر ایک سے علاج کرنے کی قیمت ٹھہراتا ہے، زید کا کوئی علاج تین سو روپیہ سے کم کا نہیں ہوتا اور ۴۰۰ روپے تک، اور بتلاتا ہے، کہ اس رقم سے کم میں علاج کرنا نہیں پڑتا، گو یا زید معقول معاوضہ لیکر علاج کرتا ہے اور بغیر معاوضہ علاج نہیں کرتا، لہذا ہمیں یہ جاننا ہے کہ زید کا یہ عمل قرآن وحدیث کی رو سے درست ہے،…

جواب

جنات کا وجود قرآن واحادیث سے ثابت ہے، اس کا علاج بھی ہے، حضرت نبی اکرم ﷺ نے بھی علاج تجویز فرمایا ہے، ابودجانہ رضی اللہ عنہ کے مکان میں جن تھا، پریشان کرتا تھا، اس کا علاج فرمایا ہے، علاج پر معاوضہ لینا بھی جائز ہے، جیسے حکیم ڈاکٹر معاوضہ لیتے ہیں، بس اتنی شرط ہے کہ واقعتاً علاج جانتا ہو، دھوکہ نہ دیتا ہو، اور علاج میں کوئی ناجائز چیز نہ ہو جیسے شرکیہ کلمات وغیرہ معاوضہ علاج…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو