تعویذ پر اجرت
سوال
تعویذ گنڈوں کا عمل کر کے ہر ایک مریض سے سوا پانچ روپے حاصل کرے ان دونوں منافع کو مسجد کی تعمیر یا مرمت میں خرچ کرنا درست ہے یا نہیں؟
جواب
تعویذ گنڈے وغیرہ میں اگر دھوکہ نہیں کرتا اور خلاف شرع عمل نہیں کرتا، تو اس کی اجرت لینا بھی درست ہے، اور اس قسم کی کمائی مسجد میں دینا اور اپنے اوپر خرچ کرنا سب درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔