الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

وعظ کو روزگار کا حیلہ بنانا

سوال

بہت سے لوگوں نے وعظ و نصیحت کو محض روز گار کا حیلہ بنا رکھا ہے، یہ کیسا ہے؟

جواب

ایسے وعظ کا اثر نہیں ہوتا، جس سے فقط کمائی مقصود ہو اور محض روپیہ کمانے کے لئے وعظ کہنا کوئی ثواب کی چیز نہیں، شرعاً اجازت بھی نہیں، لیکن ہر شخص کو یہ فیصلہ کرنا بھی صحیح نہیں کہ فلاں واعظ کی یہ نیت ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو