وعظ کی ملازمت
سوال
واعظین کو اجرت معین کر کے وعظ کرنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
اگر با قاعدہ کام یا وقت کی تعیین ہو کہ تنخواہ ماہانہ یا سالانہ مقرر کر لی جائے، تو شرعاً درست ہے،” ولا لاجل الطاعات مثل الاذان والحج والامامة وتعليم القرآن والفقه ويفتى اليوم بصحتها لتعليم القرآن والفقه والامامة والاذان اهـ در مختار وزاد بعضهم الاقامة والوعظ اھ شامی“
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔