تراویح میں سنانے کی اجرت
سوال
رمضان شریف میں بروئے مذہب حنفی تراویح میں اجرت پر قرآن سننا کیسا ہے جائز ہے یا نا جائز؟
جواب
محض تراویح میں قرآن شریف سنانے پر اجرت لینا اور دینا جائز نہیں، دینے والے اور لینے والے دونوں گنہگار ہونگے، اور ثواب سے محروم رہیں گے اگر بلا اجرت سنانیوالا نہ ملے تو الم تر کیف سے تراویح پڑھیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔