الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

وعظ کی اجرت

سوال

عالم صاحب سے تقریر کرانے کے بعد اس کے عوض میں رقم دینا یا تقریر سے قبل عالم صاحب سے مقرر کرنا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

جس طرح تعلیم و تدریس کی ملازمت درست ہے اسی طرح تذکیر و تقریر کی ملازمت بھی درست ہے، کام متعین کر لیا جائے، مثلاً ہر روز ایک گھنٹہ یا ہر جمعہ کو دو گھنٹے تقریر لازم ہوگی، اور اتنا معاوضہ دیا جائے گا، یا مقرر کو مستقل ملازم تقریر کے لئے رکھ لیا جائے، کہ جلسوں میں بلانے پر یا بغیر بلائے دیگر مقامات پر جا جا کر تقریر کرے، یہ طریقہ پسندیدہ نہیں ہے، کہ کسی جگہ وعظ فرمایا، اور روپیہ…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو